married.jpg

شادی کیجیے مگر۔۔۔ (عارف رمضان جتوئی)

عمر کے جس حصے میں ہم ہیں اس میں سوائے شادی کے اور کچھ نظر ہی نہیں آتا۔ ہر دوشیزہ اپنی شریک حیات کے روپ میں دکھائی دیتی ہے۔ اسی طرح سے محتاط خیال کے تحت ہر دوشیزہ کو ہم جیسے گبھرو اور حالات کے پیش نظر تھوڑا پیٹ باہر نکلے ہونے کے باوجود خود […]

gutka-04.jpg

مصنوعی گونگوں کی دنیا (عارف رمضان جتوئی)

کراچی میں گٹگا کھانے والوں کی تعداد دیگر شہروں کی نسبت زیادہ ہے۔ گٹکا کھانے والوں سے بات کرنے سے پہلے یہ دیکھنا ضروری ہوتا ہے کہ آیا اس وقت ان کے منہ میں گٹکا تو نہیں ہے اگر ایسا ہو تو پھر سمجھ صرف ہوں ہوں ہی آتی ہے یا پھر آپ کی گونگوں […]

Wolrd-Cup-afghanistan.jpg

کرکٹ آفیشلز کی غیر آفیشل حرکت (عارف جتوئی)

بلوچستان کو انصاف دو۔۔۔  کرکٹ کے ورلڈ کپ کا 37 واں میچ برطانیہ میں جاری تھا۔ پاکستان بمقابلہ افغانستان کا یہ میچ کئی لحاظ سے اہم بھی تھا۔ اتنے میں ہلکی سی گرج کی آواز سنائی دی۔ ایک شائق نے آواز کی سمت کان لگائے تو معلوم ہوا جہاز کی آواز ہے۔ جہاز کا تعاقب […]

india.jpg

فوجی ٹوپی والے کھلاڑی (عارف جتوئی)

ویڈیو چل رہی تھی۔ اسٹیڈیم کے ماحول میں گرما گرمی تھیں۔ دو ٹیمیں مدمقابل ہوتی ہیں لیکن آج ٹیم نہیں فوجی میدان میں اتارے جارہے تھے۔ تھی تو ٹیم مگر پردھان منتری کی جانب سے خصوصی پیغام تھا کہ فوجی بن کر جھپٹنا ہے اور مدمقابل کو اپنا روایتی حریف سمجھ کر چاروں شانے چت […]

writer.jpg

نئے قلم کار کیا چاہتے ہیں؟ (عارف رمضان جتوئی)

امداد یونیورسٹی کےلیے نکلتا تو راستے میں بہت کچھ دیکھتا، سنتا، محسوس کرتا اور پھر حالات کے بہاؤ میں کھو کر سب کچھ بھلا دیتا۔ اس نے بوڑھے ریڑھی بان کو پھل بیچتے ہوئے بھی دیکھا، چائے کے ہوٹل پر میز صاف کرتے معصوم بچے کو بھی مگن پایا۔ وہ موٹر سائیکل پر بیٹھے بے […]

Morning-sleep.jpg

”فجرولا بائیکاٹ“ آخر ہے کیا بلا؟ (عارف جتوئی)

ندیم بھائی نے ”فجرولا بائیکاٹ مہم“ کا آغاز کیا تو سمجھ ہی نہیں آیا کہ اب یہ فجرولا کیا بلا ہے۔ نام سننے میں بہت ”کیوٹ“ لگا، شروع میں تو لگا جیسے کوئی کھانے کی چیز ہوگی جس سے ندیم بھائی نے پرہیز شروع کردی ہے۔ ویسے لاہوری کھانے کے معاملے میں کافی محتاط ثابت […]

Hakim-Muhammad-Saeed.jpg

17 اکتوبر حکیم سعید کی شہادت

خصوصی رپورٹ: عارف جتوئی حکیم محمد سعید کے والد کا نام  حافظ حکیم عبدالمجید تھا، حکیم محمد سعید کی پیدائش 9 جنوری 1920ء کو دہلی میں ہوئی۔ حکیم محمد سعید کے آبائو اجداد کا تعلق چین کے شہر سنکیانگ سے  تھا۔ سترھویں صدی کے آغاز میں پورا خاندان نے چین سے ہجرت کرکے  پشاور منتقل […]

AA368996-1BFB-4419-8C7A-7AFBA9AD3E84_w1023_r1_s.jpg

8اکتوبر کا زلزلہ اور کراچی کی دریا دلی (عارف جتوئی)

پاکستان کے لیے 8 اکتوبر ایک خوفناک تاریخ کی حیثیت اختیار کر چکا ہے جب 2005ء کو اسی روز ہولناک زلزلے نے پاکستان کے بالائی علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس زلزلے میں 70ہزار سے افراد لقمہ اجل بنے اور اس کے علاوہ نا جانے کیا کچھ نقصان نہیں ہوا کہ جس کا کوئی […]

Crime.jpg

کراچی: جرائم میں اضافہ (رپورٹ)

رپورٹ: عارف رمضان جتوئی کراچی کو معاشی حب تو کہا ہی جاتا ہے تاہم اب یہ حب جرائم پیشہ افراد کے نرغے میں ہے۔ان جرائم پیشہ افراد کے لیے کراچی ایک سونے کی کان ہے۔ نہ کبھی کوئی پکڑا گیا اور اگر پکڑا بھی گیا تو کب چھوٹ گیا کون جانتا ہے۔حال ہی میں اگر […]

Top