islam-women-woman-girl.jpg

غیر اسلامی مہمات بند کی جائیں (حافظ عاکف سعید)

اسرائیل کی ریاست اپنے ہدف گریٹر اسرائیل کے قیام کے لئے ہر جائز وناجائز ہتھکنڈا استعمال کررہی ہے۔ آپ کو علم ہوگا کہ ان کے اہداف میں سب سے پہلے مسجد اقصیٰ کا انہدام ہے اور اس کے بعد گریٹر اسرائیل کا قیام ہے۔مسجد اقصیٰ کو منہدم کرکے اس کی جگہ بیت المقدس میں ہیکل […]

soldiers_afghanistan_346861442.jpg

سترہ سالہ جنگ میں کون تھکا؟ (حافظ عاکف سعید)

امریکی صدر ڈنلڈ ٹرمپ کا حالیہ بیان سامنے آیا ہے کہ افغانستان میں سترہ سالہ جنگ میں امریکہ بھی تھک گیا ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ افغان طالبان بھی تھک گئے ہیں۔ پہلی بات تو درست ہے البتہ دوسری بات اس کی غلط فہمی پر مبنی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ […]

muhammad-2.jpg

حضور ﷺ سے محبت کے تقاضے (حافظ عاکف سعید)

12ربیع الاول کا دن ہمارے ملک سمیت بیشتر اسلامی ممالک میں میلاد النبی کے یوم کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس ضمن میں یہ حقیقت ہمارے ذہن میں ہونی چاہیے کہ نبی اکرم ﷺ کا وصال یقینا 12ربیع الاول کو ہی ہوا تھا۔ یہ ہسٹری کی لائن لائیٹ میں تھا۔ اس میں کوئی شبہ […]

iman.jpg

نبی اکرم ﷺ کی تعظیم ایمان کا حصہ (حافظ عاکف سعید)

ملعونہ آسیہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ بہت سے اعتبارات سے ناقابل فہم ہے۔ حدیبیہ پیپر ملز میں کرپشن سے متعلق مقدمے کو سپریم کورٹ نے سماعت سے انکار کردیا تھا کیوں کہ یہ time barredہوچکا تھا۔ تو سوال یہ ہے کہ یہ اپیل time barredہونے کے باوجود کیوں زیر سماعت آئی؟ فیصلے […]

pak-turki.jpg

خاکوں کی منسوخی، ترکی اور پاکستان کا کردار (حافظ عاکف سعید)

ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ مسلمانوں کے شدید احتجاج کے نتیجے میں ہالینڈ کی حکومت کی سرپرستی میں جو توہین آمیز خاکوں کے مقابلے کا اعلان کی گیا تھا ، وہ منسوخ کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مسلمان ممالک میں سے ترکی اور پاکستان کا رول زیادہ نمایاں ہوا ہے ۔یہ […]

tanzem-islami.jpg

محض فلاحی نہیں اسلامی فلاحی ریاست (حافظ عاکف سعید)

الحمد للہ، حالیہ انتخابات کے پولنگ والے دن گزشتہ انتخابات کی طرح کوئی لڑائی جھگڑا اور جانی و مالی نقصانات نہ ہونے کے برابر تھے۔تاہم بدقسمتی سے اس کے نتائج متنازعہ بن گئے۔ہم اس بحث نہیں تو نہیں پڑتے کہ دھاندلی ہوئی یا نہیں ، یا اگر ہوئی تو کس پیمانے پر اور اس میں […]

read-quran-2.jpg

قرآن میں تحریف کا جاہلانہ مطالبہ (حافظ عاکف سعید)

پورے عالم اسلام میں ماہ رمضان المبارک منایا جا رہا ہے لیکن اسی مہینے میں فلسطینی مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ٹوٹ رہے ہیںجس سے ہر مسلمان صدمہ سے دوچار ہے ۔حال ہی میں ٹرمپ کے ایک فیصلے کے مطابق بین الاقوامی ذرائع سے ملنے والی ایک تشویشناک خبر یہ ہے کہ عالم […]

quran.png

حافظ قرآن بچوں پر بمباری

تحریر: حافظ عاکف سعید رب کی دھرتی پر رب کا نظام قائم کرنا تاکہ ظلم و فساد ختم ہو اور جہاد کا مقصد پورا ہوسکے ، اسی میں انسانوں بالخصوص مسلمانوں کی آزمائش ہے کہ وہ اللہ کے کتنے وفادار ہیں ؟کیا وہ رب کی دھرتی پر رب کانظام کرنے کے لئے اپنی گردنیں کٹوانے […]

pakistan.jpg

حصول پاکستان کے مقاصد کی تکمیل

تحریر: حافظ عاکف سعید برصغیر ہند پر برطانیہ قابض تھا اور اس کے خلاف quit Indiaتحریک جاری تھی کہ 23مارچ، 1940ءکو لاہور کے منٹو پارک میں جہاں اب مینار پاکستان واقع ہے ،ایک جلسے میں قرارداد لاہور منظور ہوگئی جس میں مسلمانوں کے لئے ایک الگ ریاست کا مطالبہ سامنے آگیا جس کی وجہ مسلمانوں […]

unnamed.jpg

غوطہ کا المیہ اور امت مسلمہ کی مجرمانہ خاموشی

تحریر: حافظ عاکف سعید اس وقت شام کے علاقے غوطہ کے مسلمانوں پر ظلم کے جو پہاڑ توڑے جارہے ہیں اس پر دل خون کے آنسو روتا ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ ہوکیا رہا ہے۔ غیر مسلموں کو تو چھوڑیں، مسلمان کی ایک بہت بڑی تعداد جو کہنے کو تو مسلمان ہیں لیکن درحقیقت اللہ […]

Top