k-eletek.jpg

کب تک کے الیکٹرک کا ظلم سہنا ہوگا؟ (عنایت کابلگرامی)

دنیا ترقی پر ترقی کرتی جارہی ہے اور ہم آج بھی زوال کی جانب گامزن ہے۔ دنیا بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور آنکھ مچولی مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے، مگر ہمارے ہاں روز بروز بڑھتی جارہی ہیں۔ ہم جس شہر میں رہتے ہے اس کو پاکستان کا معاشی حب کہاجاتا ہے ، اس […]

448666_1546437_Imran-khan-talking_updates-1280x720.jpg

احساس و کفالت اور حقیقی ریاست مدینہ (عنایت کابلگرامی)

پچاس سال قبل جب ذوالفقار علی بھٹو نے پہلی مرتبہ پیپلز پارٹی کی نام کے ساتھ الیکشن لڑا تو ان کا اور ان کی پارٹی کا نعرہ ”روٹی ،کپڑا اور مکان“ کا تھا۔ تب سے لے2018ءتک پیپلز پارٹی نے چار مرتبہ وفاق اور چھ مرتبہ سندھ پر حکومت قائم کی ہے، جب کہ اب ساتویں […]

new-zealand-attack.jpg

مسلمانوں پر المناک سانحہ (عنایت کابلگرامی)

گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مسجدوں پر جنونی عیسائی دہشت گردوں نے حملہ کیا ، جس سے جمعہ کی نماز میں مشغول 50بے گناہ و نہتے مسلمان شہید ہوگئے اور 47کے قریب زخمی ہوئیں ۔ یہ کوئی پہلا واقع نہیں کہ جس میں مسلمانوں کو اس طرح دہشت گردی کا […]

faisal-raza-abidi-26-12-2018.jpg

کراچی ایک بار پھر نشانے پر (عنایت کابلگرامی)

لگ رہا ہے کہ روشنیوں کا شہر کراچی ایک بار پھر نشانے پر ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کے آتے ہی شروع کے چار ماہ میں مہنگائی سے جہاں پورا پاکستان متاثر ہوا ہے وہی پر کراچی کے باسی میں اس مہنگائی کے بوج تلے دبے ہوئے ہیں، اس کے علاوہ کراچی میں جاری انسداد […]

encroachment1.jpg

انسداد تجاوزات مہم، بغیر منصوبہ بندی (عنایت کابلگرامی)

سپریم کورٹ کی جانب سے کراچی میں تجاوزات ہٹانے کا حکم آتے ہی میئر کراچی سمیت پورا کے ایم سی عملہ یوں حرکت میں آیا کہ جیسے یہیں وہ لوگ ہے جو عدلیہ کا حکم بجالانے والے ہیں باقی کوئی نہیں۔ سپریم کورٹ نے کراچی کی خوبصورتی اور رونق بحال کرنے کے لیے تجاوزات ہٹانے […]

imran-khan.jpg

اولین ترجیح مدینہ جیسی ریاست( عنایت کابلگرامی)

آزادی کے بعد سے ہی پاکستان کی تقرباً تمام حکومتیں ناکام و نامراد ہی نظر آئی، ملک میں حکومتوں کی ناکامی کا سب سے بڑی وجہ مسائل کا درست تعین اور ترجیحات کی فہرست بناکر اس پر عمل درآمد نہ کرنا ہے۔ عام انتخابات سے پہلے پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں عوام سے ایسے ایسے وعدے […]

dollers.jpg

ڈالر کی اونچی پروان اور ملکی قرضے (عنایت کابلگرامی)

کاروباری حضرات چاہے وہ چھوٹے کاروباری ہوں یا بڑے ان دنوں شدید پریشانی میں مبتلا ہے، ان کی یہ پریشانی بجا بھی ہے، نئی حکومت سے وابستہ ان کی تمام امیدے خاک نشین ہورہی ہے ۔ تحریک انصاف نے الیکشن میںجو بلند و بالا دعوے کیے کہ ہم اقتدار میں آکے ایک ایسا نیا پاکستان […]

akhu.jpg

اخون سالاک بابا رحمہ اللہ و اخون خیل (عنایت کابلگرامی)

شانگلہ پاکستان کے شمالی صوبے خیبر پختون خواہ کا سب سے پسماندہ ضلع تو ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ قدرت کے دست ہنر شناس نے اسے جس حسن سے مالامال کیا ہے اس کی نظیر نہیں ملتی۔ بلند وبالا خوبصورت پہاڑبھی اس ضلع کے حسن کو چار چاند لگاتے ہیں، شانگلہ کا ہیڈ کوارٹر […]

foreign-Ministry.jpg

خارجہ پالیسی بہتر کرنا ہوگی (عنایت کابلگرامی)

جب سے پاکستان وجود میں آیا ہے تب سے ہی ہندوستان پاکستان کے خلاف مختلف انداز میں سازشیں کرنے میں مصروف ہے۔ کبھی سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ، کبھی بلوچستان سمیت ملک پاکستان کے دیگر علاقوں میں دہشت گردی کے ذریعے معصوم بے گناہ لوگوں کا مروانا، کبھی دریاوں کا پانی روکھ دینا تو کبھی […]

america.jpg

امریکا! آخر کب تک (عنایت کابلگرامی)

11ستمبر کو امریکا میں ٹوئین ٹاﺅر پر ہونے والے حملے کو 17سال مکمل ہوئے اور آنے والے 25تاریخ کو افغانستان پر امریکی حملے کو بھی 17سال مکمل ہوجائیں گے۔ تقریباً 17برسوں سے ٹوئین ٹاﺅر اور پنٹاگون پر ہونے والے حملوں میں مرنے والے امریکیوں کا بدلہ لینے امریکا نے افغانستان پر حملہ کرکے ناجائز قبضہ […]

Top