تفسیرقرآن اور اس کی قسمیں(مولانا محمد جہان یعقوب)
تفسیر کی دو قسمیں ہیں۔ تفسیر بالماثور اور تفسیر بالرائے، ان کی تعریف اور تفصیلات ذیل میں درج کی جاتی ہیں: تفسیر بالماثور ایسی تفسیر جس میں قرآن وسنت۔ اقوال صحابہ رضوان اللہ عنھم اجمعین اور تابعینؒ، سیر وتاریخ کی مستند روایات کو ہی مد نظر رکھا جائے۔ اس قسم کی تفسیر کو تفسیر منقول […]