justice-1.jpg

اسلامی ریاست کے بنیادی اصول (حافظ نعمان طاہر)

اسلامی ریاست فقط ایک نعرے کا نام اور صرف زبان سے اقرار کر لینے کا نام نہیں ہے۔ یہ ملک جو لیا ہی اسلام کے نام پر ہے اس ملک کو بنانے کے لیے جتنی قربانیاں دی گئیں اتنی کسی بھی ریاست کے لیے قربانیاں نہیں دی گئیں۔ یہ کم از کم اس کی مثل […]

little-boy-looking-at-phone-on-couch-1024x576-1515610949.jpg

بچوں کے لیے اسکرین ٹائم (عاصمہ عزیز)

موجودہ دور میں سائنس و ٹیکنالوجی ہماری روزمرہ زندگی میں اتنی رچ بس چکی ہے کہ بڑوں اور نوجوانوں سمیت بچے بھی سائنسی آلات (ڈئیواسز) سے مستفید ہوتے دکھائی دیتے ہیںجن میں سر فہرست لیپ ٹاپ،ٹیبلٹس،اسمارٹ فونز اور ٹیلی ویژن ہیں۔ان سائنسی آلات نے جہاں لوگوں میں معلومات اور آگاہی کے در وا کیے ہیں […]

womans-day.jpg

حقوق نسواں اور عورتوں کا عالمی دن (سبین میمن)

1911 ءسے عورتوں کا عالمی دن ہر سال بڑے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اس دن خواتین کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے طرح طرح کے سیمینار منعقد کیے جاتے ہیں۔ اس دن کا مقصد ہے کہ کس طرح عورتوں پر بڑھنے والے ظلم و تشدد اور بربریت کو روکا جائے۔ […]

women.jpg

عورت اور جدت کا عفریت (انیلہ افضال)

عورت عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہے چھپی ہوئی چیز۔ عورت چھپی ہوئی ہی اچھی لگتی ہے اس لیے تو اللہ رب العزت نے اسے پردے کا حکم دیاہے۔ حیا کو عورت کا زیور قرار دیا جاتا ہے۔عورت ایک نازک آبگینے کی مانند ہوتی ہے۔ اتنی نازک کہ ایک پھول کے ذریعے […]

neelam.jpg

نیلم کے اُس پار (انصرمحمود بابر)

بچپن کی خواہش اس طرح اچانک پوری ہوجائے گی، کبھی سوچاتک نہ تھا۔ ہوا کچھ یوں تھا کہ مری سے مظفرآباد جانے کا پروگرام اچانک بنا تھا۔ ان دنوں ہمارے ایک دوست ہوتے تھے وہاںجو اچھے عہدے پر فائز تھے۔ 14 اگست ہونے کی وجہ سے اچھی خاصی گہما گہمی کا سماں تھا۔ کوسٹر میں […]

passport.jpg

پاسپورٹ بھی عزت کی دلیل (خرم شہزاد)

پاکستان اور پاکستانیوں کی بات کی جائے تو کسی زمانے میں روپے پیسے کے بجائے اخلاق، اقدار،استاد، بزرگ اور زمین سے ناتہ قیمتی ترین اثاثہ اور عزت کی دلیل ہوا کرتا تھا۔ یہ وہی زمانہ تھا جب ایک پاکستانی کسی بھی دوسرے ملک میں جاتا تو اس کے ہاتھ میں پکڑے ہوئے سبز پاسپورٹ کی […]

suceess.jpg

اسراراِ زندگی (اریبہ فاطمہ)

ہم آگے بڑھنا چاہتے ہیں لیکن مشکلات سے نفرت کرتے ہیں۔ کچھ پانا چاہتے ہیں لیکن کچھ کھونے کی ہمت نہیں رکھتے۔ مضبوط بننا چاہتے ہیں مگر ہتھوڑے کی ضرب سے ڈر لگتا ہے۔ سونا بننا چاہتے ہیں لیکن بھٹی میں جلنا ہمیں گوارا نہیں ہے۔بھلا یہ کیسے ممکن ہے کہ سونے کو بھٹی سے […]

journalist.jpg

کشیدگی اور میڈیا کا کردار (شیخ خالد زاہد)

اس بات سے اختلاف نہیں کیا جاسکتا کہ آج دنیا میں میڈیا کی حیثیت ملکوں اور ریاستوں کے اہم ترین ستون کی طرح ہے۔ دنیا میں ہونے والی ترقی سے میڈیا نے سب سے زیادہ فائدہ اٹھایا ہے اور میڈیا کی بدولت ہی آج دنیا کے ایک کونے میں بیٹھ کر دوسرے کونے کی بروقت خبر […]

675242-pak-1.jpg

جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا (عتیق الرحمن)

پاک فضائیہ کی عظمت کو سلام! مسلمانوں نے برصغیر پاک و ہند اور بنگلہ دیش پر ایک ہزار سال تک حکومت کی ہے۔ مگر ایک لمحہ بھر کے لیے بھی مسلمانوں نے اقلیتوں کے حقوق کو سلب کرنے کی کوشش نہیں کی بلکہ اقلیتوں بشمول ہندو ﺅں اور سکھوں وغیرہ کو برابر انتظامی عہدوں پر […]

download.jpg

ریاست مدینہ اور نئی حج پالیسی (ملک نذیر اعوان)

قارئین! اقتدار میں آنے سے پہلے وزیر اعظم عمران خان صاحب کے بلندو بانگ دعوے تھے کہ وہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرح فلاحی ریاست بنائیں گے ان کے اس بلند و بانگ دعوے پر مجھے غالب کا شعر یاد آ جاتا ہے۔ ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے بہلانے […]

Top