pakistan.jpg

اندھیروں کو خود ہی دور کرنا ہوگا(شیخ خالد زاہد)

ایسا کیوں ہے کہ ہر بات کو ہر مسئلے کو سیاسی رنگ دیا جائے اور اس بات کو سمجھنے سے سوا ہوکر اس بات سے مختلف تنازعات کو جنم دیا جائے۔ پھر اس پر لکھنے والے اپنا ذہن اوراپنی لکھنے کی توانائی خرچ کرتے چلے جائیں۔ یہاں تک کہ مسئلہ گھمبیر ہوکر رہ جائے اور […]

kashmir.jpg

کشمیرحسین وادی (عظمیٰ ظفر)

میرے سامنے ایک خوبصورت تصویر تھی جس میں پانچ مختلف رنگوں کے سیب ایک جھیل کنارے رکھے تھے۔ وہ کشمیری سیب تھے ان سیبوں کو دیکھ کر میں اپنے ماضی میں چلا گیا۔ جب نا موافق حالات سے لڑنے کی ٹھانی اور خود کو منوانا چاہا، جب معمولی سی انا کو ضرب لگی تو گھر […]

pakistan-1.jpg

حیات جرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو(شیخ خالد زاہد)

مضمون کا عنوان احمد ندیم قاسمی صاحب کی ایک مشہور غزل کا مصرعہ ہے جو کہ ایک مدینے جیسی ریاست کا تصور پیش کررہا ہے۔ حکومت وقت کا ریاستِ مدینہ کا تصور اس نفسا نفسی کے دور میں پیش کرنا ایک قابل ستائش اقدام ہے لیکن اسے ممکن بنانا جان جوکھم میں ڈالنے والا کام […]

islam.jpg

اخلاقی گراوٹ، پسماندہ معاشرہ (ملک شفقت اللہ)

مفلسی نصف ایمان کھا جاتی ہے۔ یہ ایک عالمی سچ ہے کہ انسان دنیا میں سب سے پہلے اپنی جان کی حفاظت ، پھر پیٹ کی آگ مٹانے کے لیے اور اس کے بعد دیگر کاموں کو سر انجام دینے کے لیے تگ و دو کرتا ہے لیکن معاشرے میں استحقاق کی جنگ نے مادیت […]

miltary-court.jpg

ملک کےلیے فوجی عدالتیں ناگزیر (مہر اقبال انجم)

پاکستان میں فوجی عدالتوں کو عام شہریوں کے خلاف مقدمات سننے کے اختیار کی مدت میں توسیع کا معاملہ ایک مرتبہ پھر خبروں میں ہے۔ فوجی عدالتوں کو یہ اختیار دسمبر 2014 میں پشاور میں آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد بننے والے نیشنل ایکشن پلان کے تحت دو سال کے […]

cheif-justice-saqib.jpg

کیا قوم شکریہ ادا کرنا چاہتی ہے؟ (شیخ خالد زاہد)

کبھی پاکستانی قوم نے کسی کا قومی شکریہ ادا کیا ہے ؟ یا پھر کبھی کسی نے مسلسل ایسا کوئی کام کیا ہی نہیں کہ قومی شکریہ ادا کیا جائے۔ جز وقتی شہرت کیلئے ہزاروں اقدامات بارہا کئے گئے ہیں اوران وقتی اقدامات سے وقتی افاقہ ہی ہوسکا ہے ۔ ملک آج بدعنوانی کے سمندر […]

islam-muslim-world.jpg.jpeg

دیکھ کعبے میں شکست رشتہ تسبیح شیخ (محمد سمیع)

شاعر نے تو کہا تھا کہ ”دیکھ کعبے میں شکست رشتہ  تسبیح شیخ اور مندر میں برہمن کی پختہ زناری بھی دیکھ“۔ ویسے میرا ذاتی خیال یہ ہے جس سے اختلاف ممکن ہے کہ شاعر کو اس شعر میں کعبے کی جگہ مسجد استعمال کرنا چاہئے تھا کیونکہ کعبہ ہمارے لئے ایک مقدس ہی نہیں […]

Encroachments.jpg

تجاوزات کے نام پر بھتا خوری (موسیٰ غنی)

کراچی جو اک شہر تھا عالم میں انتخاب نظر، اب عالم بے بسی میں ہے۔۔۔ رہبران ملت جب اندھیروں میں گم اور شہریوں کے سوداگر بن جائیں تو اقوام اپنے حاکم تلاش کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ کراچی کے ساتھ بھی ہے جہاں نہ وفاق کا سکہ چلتا ہے، نہ سندھ […]

social-media-arrow-hand.jpg

سوشل میڈیا اور منہ بولے رشتے (ابن نیاز)

سوشل میڈیا سے ہماری زندگیوں میں بہت سی تبدیلیاں رونمائی ہوئیں، کہیں وقت کا ضیاع ہوا تو کہیں ہمیں اچھے تعلقات ملے، کہیں کچھ سیکھنے کو ملا تو کہیں بہت کچھ کھوددیا۔یہ سوشل میڈیا ہی ہے کہ جس نے ہماری زندگی میں رشتوں کی قدر بھی کم کردی۔ہمارے اپنے اصلی رشتے ہم سے بہت دور […]

JammuKashmirbatonchargePTI.jpg

کشمیر میں بھارتی مظالم (مریم بتول)

سرسبز و شاداب، پہاڑوں اور دریاوں کی سرزمین جیسے اہل نظر جنت کہتے ہیں۔27 اکتوبر 1947سے بھارتی افواج کے شکنجے میں ہے۔ جنہوں نے جنت کے باسیوں کی زندگی ان پر تنگ کر رکھی ہے۔ آزادی جو ان کا بنیادی حق ہے ان کو اس سے محروم رکھا گیا ہے اور کشمیری گزشتہ ایک صدی […]

Top