karachi-problems.jpg

لا وارث کراچی (نجیب ایوبی)

کراچی کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اس شہر سے ضلعی وصوبائی حکومت سے لے کر وفاقی حکومت تک سب ہی فیضیاب ہوتے ہیں مگر کوئی بھی اس شہر کا والی وارث بننے کو تیار نہیں ہے ۔ کراچی سے کچرا اٹھانا ہی ایک اہم مسئلہ بن گیا ہے ۔ اسی کا تعین […]

books-2.png

کتاب زندگی ہے (رمشا افتخار)

کتابیں ہماری زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔  کہا جاتا ہے۔”اگر ایک کتاب،ایک قلم،ایک استاد اور ایک شاگرد مل جائے تو دنیا بدل سکتی ہے“۔  ساری زندگی انسان کتابوں سے جڑا رہتا ہے۔چند اوراق کو جوڑ دیا جائے تو کتاب بن جاتی ہے۔ ہر کتاب کی اپنی ایک دنیا اور ایک کہانی ہوتی ہے۔بچپن […]

labour1.jpg

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات (تنویر احمد اعوان)

یکم مئی یوم مزدور کے طور پر دنیا کے 80سے زائد ممالک میں منایا جاتا ہے۔اس دن عام  تعطیل ہوتی ہے۔ بادی النظر میں مزدوروں کے حقوق کےحوالے سےبرطانیہ کے رابرٹ اوون نامی نوجوان نے اقدامات کرتے ہوئے اپنی سوشلسٹ انٹرپرائزمیں کام کرنے کے اوقات کو آٹھ گھنٹوں تک محدود کیا۔ء1817 تک اُس نے ”8گھنٹے […]

karachi-mosam.jpg

کراچی کی سڑکیں (عظمی ظفر)

 کراچی کی بس میں سفر ہو رہا ہےضمیر جعفری کی اس نظم نے سچائی پر سو فیصد اترتے ہوئے تاحال مقبولیت حاصل کی ہے، مگر آج درد دل رکھتے ہوئے اس میں جزوی ترمیم نثر میں موجود ہے کہ، کراچی کی سڑکوں پر سفر ہو رہا ہے۔بس آپ تصور کرتے جائیے اور سفر کرتے جائیے۔ […]

karachi-tour.jpg

’’کراچی‘‘ سستا سے مُفتا تک (عثمان جامعی)

ارے واہ، ہمیں پتا ہی نہیں تھا کہ ہم جس کراچی میں رہتے ہیں وہ دنیا کا چَھٹا سستا ترین شہر ہے۔ برطانوی ادارے ’’اکنامسٹ انٹیلیجنس یونٹ‘‘ کے سروے نے یہ انکشاف کرکے ہمیں خوشی سے نہال کردیا ورنہ ہم منہگائی کے غم میں نڈھال تھے۔ یہ خبر ہمارے لیے بے حد فرحت اور راحت […]

social-mediaa.jpg

قومی زبان اورسوشل میڈیا کا کردار(مریم صدیقی)

 دور حاضر میں سوشل میڈیا کی اہمیت سے کون واقف نہیں۔ بچہ ہو یا بوڑھا، مرد ہو یا خواتین سوشل میڈیا ہر ایک کی زندگی کا جزو لازم بن چکا ہے۔ دیگر چیزوں کی طرح سوشل میڈیا کے بھی مثبت و منفی اثرات ہیں جو سراسر اس کے استعمال پر منحصر ہیں۔ سوشل میڈیا کے […]

448666_1546437_Imran-khan-talking_updates-1280x720.jpg

احساس و کفالت اور حقیقی ریاست مدینہ (عنایت کابلگرامی)

پچاس سال قبل جب ذوالفقار علی بھٹو نے پہلی مرتبہ پیپلز پارٹی کی نام کے ساتھ الیکشن لڑا تو ان کا اور ان کی پارٹی کا نعرہ ”روٹی ،کپڑا اور مکان“ کا تھا۔ تب سے لے2018ءتک پیپلز پارٹی نے چار مرتبہ وفاق اور چھ مرتبہ سندھ پر حکومت قائم کی ہے، جب کہ اب ساتویں […]

justice-1.jpg

اسلامی ریاست کے بنیادی اصول (حافظ نعمان طاہر)

اسلامی ریاست فقط ایک نعرے کا نام اور صرف زبان سے اقرار کر لینے کا نام نہیں ہے۔ یہ ملک جو لیا ہی اسلام کے نام پر ہے اس ملک کو بنانے کے لیے جتنی قربانیاں دی گئیں اتنی کسی بھی ریاست کے لیے قربانیاں نہیں دی گئیں۔ یہ کم از کم اس کی مثل […]

pakistan-58.jpg

یوم عزم پاکستان (زید حارث)

23مارچ پاکستان کے لیے ایک یوم عزم ہے۔ یقینا یہ ایک اسلامی فلاحی ریاست کی تاسیس و تشکیل کے عزم کا دن تھا۔ یہ ایک ایسے خطے میں اسلامی ریاست کی تشکیل کا عزم تھا جہاں برطانوی استعمار اور ہندو مت کے تعصب نے مسلمانوں کے لئے اسلامی شناخت کو عیب اور جرم بنا رکھا […]

22muftitaqiusmanilarge320x180.jpg

میری غلطی کیا ہے؟ (نفیس دانش)

کیا میری غلطی یہ ہے کہ میں اخلاص و احتساب، صبروتوکل، زہد و استغناء، ایثار وسخاوت، ادب و حیا، خشوع وخضوع کا پیکر ہوں اور اس کی ہمہ وقت دعوت وتبلغ کرتا ہوں۔ کیا میری غلطی یہ ہے کی دنیا پر آخرت کو ترجیح، رضائے الہی اور دیدار کا شوق، نبی اکرم سے محبت کا […]

Top