kidney.jpg

ہر جگہ ہر کسی کے لیے گردوں کی صحت (ڈاکٹر صدف اکبر)

پاکستان سمیت دنیا بھر میں گردوں کا عالمی دن 14مارچ کو منایا جاتا ہے اور اس سال گردوں کے عالمی دن کا عنوان ”ہر جگہ ہر کسی کے لیے گردوں کی صحت“ ہے۔ گردوں کے امراض کا عالمی دن منانے کا سبب اس مہلک مرض سے متعلق عوام الناس میں شعور پیدا کرنا ہے تاکہ […]

typhoid-fever.jpg

ٹائیفائیڈ بخار (ڈاکٹر صدف اکبر)

ٹائیفائیڈ پوری دنیا میں عام طور پر پائی جانے والی بیماری ہے۔ جو ایک بیکٹریا سالمونیلا ٹائفی (Salmonella typhi) کے ذریعے ہوتی ہے۔ یہ بیکٹریا پانی اور خشک گٹر وغیرہ میں کافی عرسے تک زندہ رہ سکتا ہے۔ سالمونیلا ٹائفی صرف انسانوں کے اندر پرورش پاتا ہے اور جو مریض اس بیکٹریا کے انفیکشن یا […]

cold.jpg

موسم سرما اور احتیاطی تدابیر (ڈاکٹر سیدہ صدف اکبر)

 موسم سرما اب اپنی تک تمام تر شدتوں کے ساتھ ہو اﺅں میں ٹھنڈک بکھیر رہا ہے اور سردیوں کے آتے ہی سرد موسم اور ٹھنڈی ہواﺅں کے ساتھ ساتھ نزلہ و زکام اور گلے کی خراش جیسی بیماریوں کا سلسلہ بھی شروع ہو جاتاہے۔ فلو بھی ایک متعدی وائرس بیماری ہے جو ہر سال […]

antibiotics2.jpg

اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال(ڈاکٹر صدف اکبر)

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال بارہ سے اٹھارہ نومبر تک اینٹی بائیوٹک ادویات سے آگاہی کا ہفتہ منایا جاتا ہے ۔جس کا مقصد عوام الناس کو اینٹی بائیوٹک کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے کہ وہ اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال اور ان کے مضر اثرات سے مکمل طور پر آگاہی […]

winter-2.jpg

موسم سرما کے اثرات اورہماری صحت (ڈاکٹر صدف اکبر)

موسم سرما ہر سو اپنی سرد شال کی گرماہٹ پھیلا رہا ہے اور ہر طرف اس گرماہٹ کی ٹھنڈک سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ اس سے بہ حفاظت اور بخیروخوبی صحت مندانہ انداز میں گزر جانے کے اہتمام اور تیاریاں بھی اپنے عروج پر ہیں ۔ سردیاں جہاں ہمیں موسم کے مختلف خشک […]

Untitled-1-6.jpg

پھیپھڑوں کا کینسر (ڈاکٹر صدف اکبر )

پھیپھڑوں کا سرطان سب سے زیادہ مہلک اور جان لیوا سرطان ہے اور ہر سال تقریباََ ایک کروڑ ساٹھ لاکھ افراد اس مرض کا شکار ہو جاتے ہیں۔ دنیا بھر میں ہر سال کینسر سے ہونے والی اموات میں سے ہر پانچ میں سے ایک موت پھیپھڑوں کے سرطان کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ہر […]

Untitled-1-19.jpg

اسہال کی علامات اور ان کا علاج (ڈاکٹرصدف اکبر)

ڈائریا، دست یا اسہال سے مراد ایک ایسی بیماری یا مرض ہے جس میں آنتوں سے فضلہ یا بڑا پیشاب بار بار آتا ہے۔ جو عام طور پر پتلا ہوتا ہے ۔جس کی وجہ سے مریض بالخصوص بزرگ افراد اور بچے زیادہ متاثر ہوتے ہیں اور جان لیوا پیاس کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔ […]

Untitled-1-14.jpg

آیوڈین کی کمی کے اثرات (سیدہ صدف اکبر)

آیوڈین ایک انتہائی اہم غذائی عنصر ہے جس کی کمی سے انسانی جسم اور دماغ دونوں کی نشونما متا ثر ہوتی ہے۔ ایک عام انسانی جسم میں 0.00004 فیصد آیوڈین موجود ہوتی ہے۔ آیوڈین ایک ایسا کیمیا ئی مادہ ہے جو تھائی رائیڈ ہارمونز کی کیمیا ئی ساخت کا ایک لازمی جزو ہے۔ تھائی رائیڈ […]

Untitled-1-15.jpg

ہڈیوں کی بیماری اور علاج (سیدہ صدف اکبر)

ہڈیوں کا بھربھراپن ایک عام مرض ہے جسے اوسٹیوپوروسس کہا جاتا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق اوسٹیوپوروسس، دل کے امراض کے بعد دنیا بھر میں سب سے زیادہ پایا جانے والا مرض ہے۔ اوسٹیو پوروسس جسے ہڈیوں کے کھوکھلا ہونے کامر ض بھی کہتے ہیں۔ اس میں ہڈیوں کی لچک میں کمی واقع ہو […]

vitamin-c.jpg

وٹامن ”سی“ اور بیماریاں (ڈاکٹر سیدہ صدف اکبر)

انسانی جسم کو اپنی بقا اور صحت مند حالت میں رہنے کے لئے مختلف پروٹین، چکنائیوں، کاربو ہائیڈریٹس، پانی اور نمکیات وغیرہ کے ساتھ ساتھ مختلف وٹامنز کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ جن میں وٹامن سی بھی بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ وٹامن سی پانی میں حل پذیر وٹامن ہے اور اسےAscorbic Acid بھی کہا […]

Top