mehmoda-bad.jpg

محمودہ آباد کی بیٹھک

جو مزہ کراچی میں محمودہ آباد گیٹ پر، سڑک پر بیٹھ کر بسوں کے دھویں، گاڑیوں کے ہارن اور آتے جاتے لوگوں کی نگاہوں کا نشانہ بنتے ہوئے چائے پینے میں ہے وہ دنیا کے کسی فائیو اسٹار ہوٹل یا ریزورٹ پر نہیں ملتا، نہ ٹوکیو کے شن جوکو میں نہ میامی بیچ پر اور […]

Top