Tuesday, October 27, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی تالے کی چابی ہوئی ماضی کا قصہ، بلو ٹوتھ کام کریگا

تالے کی چابی ہوئی ماضی کا قصہ، بلو ٹوتھ کام کریگا

lock3
کراچی، بائیک یا سائیکل کو دکان یا بینک کے باہر چھوڑ کا جانا ممکن نہیں ، اگر ایسا کیا تو واپسی پر بائیک یا سائیکل ملنے کی ضمانت نہیں ہے ، اب اگر 2منٹ کا کام ہے تو تالا لگانا بھی ایک مشکل کام اسے کھولنا بھی ایک جھنجھٹ ۔

چابیاں سنبھالنے سے نجات ملنے کا وقت آنے والا ہے،ڈیزائنرز نے بلو ٹوتھ پیڈ لاک تیار کر لیا ہے جس کو چابی نہیں بس اسمارٹ فون کی ضرورت ہو گی۔نیا تیار کیا گیا تالا بالکل روایتی تالا دکھائی دیتا ہے مگر اس کی چابی نہیں اس کو اینڈرائڈ یاiOSایپلی کیشن سے کھولا جا سکے گا۔

تالا کھولنے کے لئے اس کو ہلانا ہوگا اگر مطلوبہ فون قریب ہے تو تالا کھل جائے گا ورنہ نہیں ، کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس کے لئے فون کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں بس اگر وہ آپ کی جیب یا پرس میں ہے تو بھی کام چل جائے گا۔
یہ لاک اسمارٹ فون سے بذریعہ بلو ٹوتھ سگنلز حاصل کرتا ہے ، اسے بیک وقت 2یا زائد فون سے بی منسلک کیا جا سکتا ہے ۔تالے کا وزن صرف 227گرام ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...