Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم گلشن اقبال ، پولیس موبائل پر کریکر حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

گلشن اقبال ، پولیس موبائل پر کریکر حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

crimeکراچی، گلشن اقبال کے علاقے حسن اسکوائر میں پولیس موبائل پر کریکر حملہ کیا گیا، جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد پولیس موبائل پر کریکر حملہ کر کے فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...