Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے چیئرمین انٹر بورڈ نے احتجاج کرنیوالے ملازمین کیخلاف کارروائی کے لیے خط...

چیئرمین انٹر بورڈ نے احتجاج کرنیوالے ملازمین کیخلاف کارروائی کے لیے خط ارسال کردیا

Board-of-Imtermediate-Education-Karachi1کراچی: چیئرمین انٹر بورڈ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سینٹر کو انٹر بورڈ کے ملازمین کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے خط ارسال کیا گیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ منگل کے روز ملازمین نے احتجاج کا غیر قانونی طریقہ اپنایا۔ ملازمین کے کام بند کرنے سے والدین اور طلبا کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ خط میں چیئرمین انٹر بورڈ کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں کا ماحول خراب کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...