کراچی خاموش کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے،نجی چینل کے مطابق جاں بحق ہونے والے کی شناخت عبدالرزاق شیخ کے نام سے ہوئی ہے،جب کہ مقتول فریال تالپورکاسابق سیکریٹری انچارج بتایاگیاہے۔