Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

کلفٹن سے خاتون کی لاش برآمد،سردخانےمنتقل

bodyکراچی کلفٹن کے قریب سے خاتون کی لاش برآمدہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے لاش پر بظاہر کسی بھی قسم کے تشدد کے نشانات موجود نہیں۔کلفٹن سن رائیز اپارٹمنٹس کے قریب سے ملنے والی لاش کو پولیس نے جناح اسپتال منتقل کردیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش مسرت نامی عورت کی ہے جس کی عمر 35 سے40 کے درمیان ہے۔پولیس کا مزید کہنا تھاکہ عورت کے موت کہ وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی معلوم ہو سکے گی۔خاتون ایم ایل او کی عدم موجودگی کےباعث لاش کو سرد خانے منتقل کردیاگیاہے

Open chat