Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

شہرمیں حادثات،بچی سمیت دوافرادجاں بحق،دوزخمی

body aکراچی نارتھ کراچی کے ڈی اے چورنگی کے قریب موٹر سائیکل اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق بچی کی شناخت 12 سالہ امہ حبیبہ کے نام سے کر لی گئی ہے جبکہ زخمیوں میں لئیق نامی شخص شامل ہے۔ ادھر لیاقت آباد پل پر تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹرک سے جا ٹکرایا۔ حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو قانونی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اورنگی ٹاؤن ڈسکو موڑ کے قریب رکشہ الٹ گیا۔ حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے۔

Open chat