Sunday, October 25, 2020
Home کھیل سائنسدان اُبلے انڈے کو اصل شکل میں واپس لانے میں کامیاب

سائنسدان اُبلے انڈے کو اصل شکل میں واپس لانے میں کامیاب

boiled egg1کیلی فورنیا: لیجیے ! پلاسٹک سرجری، ٹیسٹ ٹیوب اور نہ جانے کیا کیا عجیب و غریب کامیاب تجربات کے بعد امریکی سائنس دان ابلے ہوئے انڈے کو اصل شکل میں واپس لانے میں بالآخر کامیاب ہو گئے۔ برطانوی رپورٹ کے مطابق امریکا کی کیلی فورنیا یونیورسٹی تحقیق دانوں کے مطابق انہوں نے ایک انڈے کو 20 منٹ تک 90 ڈگری سینٹی گریڈ کے درجہ حرارت پر اُبالا۔ پھر اس میں ایک مخصوص مشین کے ذریعے خاص پروٹین کو داخل کیا، پروفیسر وائیس کا کہنا تھا کہ انڈوں کو اس کی اصل شکل میں لانے کا یہ کامیاب عمل انتہائی مہنگا ہے، تاہم یہ آنے والے وقت میں انسانی زندگی میں ایک نیا انقلاب لائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...