Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

بولٹن مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

 image-karachiاولڈ سٹی ایریا بولٹن مارکٹ کے قریب یوسف مارکٹ کے ایک گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، دھواں بھرنے سے دو افراد کی حالت غیر ہوگئی۔دوپہر کے وقت اچانک لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ابتدا میں دو فائر ٹینڈر طلب کی گئیں تاہم آگ بڑھنے کے بعد سات گاڑیوں اور ایک اسنارکل کی مدد لی گئی، آگ لگنے سے گودام میں موجود سامان خاکستر ہوگیا اور دھواں بھرنے سے دو افراد کی حالت غیر ہوگئی جنھیں طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ایک گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا گیا جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔

Open chat