Monday, January 25, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

مسجد کے باہر دھماکے میں 2 جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

bomb blast1کراچی: آرام باغ کے علاقے پاکستان چوک کے قریب برہانی مسجد کے باہر دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2 ہو گئی جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اور برہانی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے بعض افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں 7 موٹر سائیکلیں تباہ ہوئی ہیں جبکہ قریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس ذرائع سے ابتدائی اور غیر حتمی اطلاعات کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ۔ کارروائی کے لیے 3 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا تھا۔ تحقیقاتی ٹیمیں جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کررہی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat