Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سرجانی، موٹر سائیکل میں بم نصب، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب

سرجانی، موٹر سائیکل میں بم نصب، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب

crime, firing (4)کراچی، سرجانی ٹاﺅن میںپولیس اسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم برآمد ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا جس کی اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم کو ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس کے ساتھ نصب کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...