Saturday, October 24, 2020
Home Uncategorized زمزمہ پارک ڈیفنس میں بونسائی کی نمائش، اتوار تک جاری رہے گی

زمزمہ پارک ڈیفنس میں بونسائی کی نمائش، اتوار تک جاری رہے گی

bonaکراچی، ڈی اےچ اے فےز 5 مےں واقع زمزمہ پارک میں جمعے کی شام پاکستان بونسائی سوسائٹی اور ڈےفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی کے اشتراک سے جاپانی طرز کے بونسائی پودوں کی اےک خوبصورت نمائش شروع ہو گئی

تقرےب کے مہمان خصوصی اےڈمنسٹرےٹر ڈی اےچ اے برےگےڈےرزبےر احمد تھے۔ اےڈمنسٹرےٹر ڈی اےچ اے نے پاکستان بونسائی سوسائٹی کی جانب سے بونسائی آرٹ کو پاکستان مےں متعارف کرانے اور اسکی ترقی و تروےج کے لئے کی جانے والی کوششوںکوبے حد سراہا۔ انھوں نے زور دے کر کہا ڈی اےچ اے ہمےشہ اےسی تمام سرگرمےوں کی مکمل اعانت اور سرپرستی کرتا رہے گا جو عوام کی تفرےح اور انہےں صحت مند ماحول زندگی کی فراہمی کے لئے ہوں۔

انتہائی قےمتی اور منفرد بونسائی درختوں کی ےہ نمائش عوام الناس کے لئے ڈی اےچ اے زمزمہ پارک مےںشام 4بجے سے رات9بجے تک 28 ستمبر2014 تک جاری رہے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...