دنیا کے سب سے بڑے کتب میلے کے انعقاد کا اعلان

book-stallsکراچی، بگ بیڈ وولف بک سیل کی جانب سے دنیا کی سب سے بڑی کتابوں کی نمائش رواں ماہ ایکسپو سینٹر میں منعقد ہورہی ہے جب کہ کتابوں کے شوقین افراد 10 لاکھ سے زائد کتابوں کی قیمت پر 50 فیصد سے 90 فیصد تک دی جانے والی رعایت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔میلے کا آغاز 26 جولائی کو صبح 9 بجے ہوگا اور اس کا اختتام 5 اگست کو رات 12 بجے ہوگا، یہ نمائش مسلسل 11 روز تک 24 گھنٹے ہال 5 میں عوام کے لیے کھلی رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top