بوٹ بیسن میں پر اسرار طور پر ایک گاڑی میں آگ لگ گئی

karachi garyکراچی، بوٹ بیسن میںپر اسرار طور پر ایک گاڑی میں آگ لگ گئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔عینی شاہدین کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ گاڑی کی بیٹری وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کے سبب پیش آیا، جائے وقوعہ پرفائر فائٹرز کو طلب کیا گیا تاہم ان کے پہنچنے تک گاڑی مکمل طور پرجل چکی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top