فائٹ کے دوران باکسر محمد اسلم خان کی موت کا معاملہ، پاکستان باکسنگ فیڈریشن اورسندھ حکومت نے الگ الگ تحقیقاتی کمیٹیاں تشکیل دیدی، ذرائع کا کہنا ہے کہ باکسرمحمد اسلم خان کی موت غیرقانونی طریقہ اختیارکرنے سے نہیں ہوئی، بلکہ رنگ میں گرنے سے دماغ میں خون جمنے کے باعث باکسر محمد اسلم خان جاں بحق ہوئے تھے،