Tuesday, October 20, 2020
Home کھیل بی پی ایل کیلئے 15پاکستانی کرکٹرزکواین اوسی جاری

بی پی ایل کیلئے 15پاکستانی کرکٹرزکواین اوسی جاری

bplکراچی پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ شروع ہونے والی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2016 میں شرکت کیلئے 15 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیا ہے۔چار نومبر سے شروع ہونے والی لیگ میں شرکت کیلئے کل 18 کھلاڑیوں نے این او سی دینے کی درخواست کی تھی تاہم پی سی بی نے بابر اعظم، محمد نواز اور شرجیل خان کو لیگ میں شرکت کیلئے این او سی جاری نہیں کیا۔ان کھلاڑیوں کو ممکنہ طور پر دورہ نیوزی لینڈ میں شرکت کی وجہ سے این او سی جاری نہیں کیا گیا۔کھلاڑیوں کی ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کا خواہشمند پاکستان کرکٹ بورڈ بی پی ایل کیلئے این او سی دینے میں ہچکچاہٹ کا شکار تھا تاہم بعد ازاں انہیں اجازت دے دی گئی۔جن کھلاڑیوں کو لیگ کیلئے این او سی جاری کیا گیا ہے ان میں شاہد آفریدی، شعیب ملک، احمد شہزاد، عمر اکمل، خالد لطیف، شاہ زیب حسن، محمد سمیع، رومان رئیس، محمد اصغر درانی، جنید خان، عمران خان جونیئر، ناصر جمشید، اسامہ میر، سہیل تنویر اور عماد وسیم۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...