Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

شاہد آفریدی اور شعیب ملک کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ سے معاہدہ

shahid afridi shoaib malik1ڈھاکا: پاکستان ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں سلہٹ سُپر اسٹارز کی جانب سے جبکہ شعیب ملک کومیلا وکٹوریئنز کی طرف سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ بنگلا دیش پریمیئر لیگ 22نومبر سے شروع ہوگی، بی پی ایل کے لیے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ پول بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ پول میں پاکستان کے 52کھلاڑی شامل ہیں، پاکستان کے شاہد آفریدی اور شعیب ملک ڈرافٹ پول میں شامل نہیں ہوں گے۔ شاہد آفریدی نے سلہٹ سُپراسٹارز کی ٹیم سے معاہدہ کرلیا ہے اور شعیب ملک کومیلا وکٹورین کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔ کرس گیل، کمار سنگا کارا اور تلکارتنے دلشان بھی مختلف فرنچائز کے ساتھ براہ راست معاہدوں پر دستخط کرچکے ہیں۔
Open chat