Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو میمن مسجدمختصر ڈاکومینٹری

کراچی میں موجود بعض قدیم مساجد تاریخ کاحصہ بن چکی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک ایم اے جناح روڈ پر واقع...

کراچی کی متعدد سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹس درست کردی گئیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر کے ایم سی کے ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ...

گلبرک پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام

گلبرگ پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات کو ناکام بنادیا، کاروائی میں 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، ملزمان سے چھینی ہوئی نقد رقم، موٹر...

گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

لانڈھی دادو بالی کے قریب گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، زخمی شخص کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس...

اورنگی ٹائون میں 20 سالہ دلہن کی پراسرار ہلاکت

dead1کراچی: اورنگی ٹاؤن میں دلہن کمرے میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق دلہن نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کی ہے تاہم واقعے کی تفتیش جارہی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کیرپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ 20 سالہ عاصمہ کی گذشتہ روز شادی ہوئی تھی اور آج گھر سے لاش ملی۔ گھر میں غیر معمولی طور پر خاندان کے افراد کا آنا جانا دیکھ کر اہل محلہ نے مکان میں جانے کی کوشش کی مگر خاندان کے افراد نے نہیں جانے دیا جس پر علاقہ مکینوں نے پولیس کو اطلاع دی ۔

Open chat