Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ضمنی امتحانات کا چوتھا روز ، بورڈ کی ویجیلینس ٹیموں کے چھاپے

ضمنی امتحانات کا چوتھا روز ، بورڈ کی ویجیلینس ٹیموں کے چھاپے

BISE-Karachiثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جاری ضمنی امتحانات 2014کے چو تھے روز صبح کی شفٹ میں انگریزی پرچہ دوم (سائنس
گروپ و جنرل گروپ)کا انعقاد ہوا ۔رواں امتحانات کے دوران چئیرمین میٹرک بورڈ فصیح الدین خان اور سیکریٹری بورڈ مسز حور مظہر کی خصوصی ہدایت پر بورڈ کی اسپیشل ویجیلینس
ٹیموں نے مختلف امتحانی مراکز پر اچانک چھاپے مارکر گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول حسرت موہانی کالونی منگھوپیر روڈ سے ایک جعلی امیدوارکو پکڑا جو کہ اصل امیدوار کی جگہ امتحانات دے رہا تھا ۔جبکہ دوسری جانب ویجیلینس ٹیم نے انجمن مفاد نسواں سیکنڈری اسکول شاہ فیصل کالونی سے ایک طالب علم کو نقل کرتے ہوئے پکڑا اور اس سے نقل کا مواد ضبط کر لیا ۔
علاوہ ازیں کنٹرولر آف ایگزامینیشن نعمان احسن نے کہا کہ تمام CSاور CCO’sاپنے اپنے امتحانی مراکز میں امتحانی عمل کو شفاف بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں اور امتحانی مراکز پر موبائل فونز کے استعمال پر پابندی کو یقینی بنائیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...