Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے میٹرک ضمنی امتحانات، ایک طالب علم نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا

میٹرک ضمنی امتحانات، ایک طالب علم نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا

BISE-Karachiثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات برائے سال2014کے تحت آج مورخہ 24-11-2014کو فزکس (نظری )، تاریخ ہندو پاک ، کمپیوٹر اسٹڈیز ، علم بدن و حفظان صحت ، غذا و تعذیہ (نظری )اور علم شہریت (جنرل گروپ )کے پرچے منعقد ہوئے اس موقع پر چئیرمین میٹرک بورڈ فصیح الدین خان اور سیکریٹری بورڈ مسز حور مظہر کی خصوصی ہدایت پر ناظم امتحانات نعمان احسن نے مختلف امتحانی مراکزکے اچانک ہنگامی دورے کئے ۔
ناظم امتحانات نعمان احسن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ طلباءو طالبات غیر نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ نصابی کتابوں پر بھی اپنی توجہ مرکوز کرتے ہوئے مطالعہ کی عادت ڈالیں اور علم و فہم کی آگاہی کیلئے کتابوں کو دوست بنائیں ۔
علاوہ ازیں بورڈ کی اسپیشل ویجیلنس ٹیموں نے بھی چھاپے مارکر BYJگورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول جمشید ٹاﺅن سے ایک طالب علم کو پکڑا اور اس سے نقل کا مواد ضبط کرتے ہوئے کیس UFMکمیٹی کے حوالے کردیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...