Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے امتحانی مراکز کے قیام سے انکار پر 5اسکولوں کا بورڈ سے الحاق...

امتحانی مراکز کے قیام سے انکار پر 5اسکولوں کا بورڈ سے الحاق منسوخ

BISE-Karachiکراچی، میٹرک کے امتحانات کے لیے امتحانی مراکز کے قیام سے انکار پر میٹرک بورڈ نے 5اسکولوں کا الحاق منسوخ کردیا ہے ۔میٹرک کے امتحانات کے لیے شہر کے 5نجی اسکولوں نے امتحانی مراکز کے قیام سے انکار کردیا تھا ۔امتحانی مراکز نہ بننے والے اسکولوں میں کیماڑی ،شیرشاہ ،ٹیپو سلطان اور بلدیہ ٹاون کے نجی اسکول شامل ہیں ۔میٹرک بورڈ آفس نے نئے امتحانی مراکز کا اعلان کردیا ہے ۔واضح رہے کہ منگل سے سندھ میں میٹرک کے امتحانات شروع ہوچکے ہیں اور بہت سے طلباءکو ایڈمٹ کارڈ بھی جاری نہیں کیے گئے جس کے باعث طلباءکو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...