Saturday, October 31, 2020
Home Trending بڈھ پیر میں نہتے نمازیوں کوشہید کرنا سفاکیت ہے، فاروق ستار

بڈھ پیر میں نہتے نمازیوں کوشہید کرنا سفاکیت ہے، فاروق ستار

Farooqsattarکراچی، ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ بڈھ پیر میں نہتے نمازیوں کوشہیدکرنا سفاکیت ہے، دہشت گردوں نے انتہاپسندی کی گودسے جنم لیا ہے، ڈاکٹرفاروق ستارکا میڈیاسے بات چیت کرتےہوئے کہناتھاکہ پشاور میں شہیدجوانوں اورافسران کو خراج تحسین عقیدت پیش کرتاہوں، پاک فوج کےجوانوں نے ملک کو بڑے نقصان سے بچالیا۔انہوں نے کہا کے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مقامی حکومتوں کے نظام کی ضرورت ہے، دہشت گردوں نے انتہا پسندی کی گودسے جنم لیا ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ ہماری جنگ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...