Saturday, October 24, 2020
Home Trending بغدادی پولیس کی کارروائی، اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

بغدادی پولیس کی کارروائی، اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

image-karachiکراچی، بغدادی پولیس نے کارروائی کرکے پولیس اہلکار کے قتل میں مولث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی جہاں دوران کارروائی ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزم کا تعلق شیراز گروپ سے ہے، ملزم کے قبضے سے اسلحہ اوردستی بم برآمد کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ملزم پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ اغواءبرائے تاوان، ڈکیتی، قتل اور بھتہ خوری میں بھی ملوث تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

22 گھنٹے سے لاپتہ جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران گھر پہنچ گئے

جیو نیوز کے لاپتہ سینیئر رپورٹرعلی عمران سید گھر پہنچ گئے۔جیو نیوز کے سینیئر صحافی علی عمران نے اہلیہ سے رابطہ کیا...

علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں گی, کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہےکہ جیونیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی...

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...