Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

کورنگی میں غیرقانونی عمارت،ایس بی سی اے بے بس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی میں غیرقانونی عمارت کو گرانے کاکام اچانک روک دیا، علاقہ مکینوں کے مطابق ایس بی سی اے کے...

پاکستانی بیٹنگ لائن پھر لڑکھڑاگئی،33 رنز پر 4 آئوٹ

 کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں قومی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی، 33 رنز پر 4 بلے باز پویلین لوٹ گئے، جنوبی افریقہ کی پہلی اننگ...

کراچی ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کی ٹیم 220 رنز پر ڈھیر

 جنوبی افریقہ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ مہنگا پڑگیا، پوری ٹیم 220 رنز پر ڈھیر، ذرائع کے مطابق جنوبی افریقن...

کھارادر میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

old building karachi1کراچی: کھارادر کے علاقے میں 5 منزلہ مخدوش رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر کے کانسی بازار میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی، مخدوش ہونے کی وجہ سے عمارت کو پہلے ہی خالی کرا لیا گیا تھا جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ عمارت میں 15 فلیٹس میں لوگ رہائش پزیر تھے، 2 گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملہ عمارت کا ملبہ اٹھانے کے لئے نہیں پہنچا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat