Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

مہندی کے کارخانے میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

ملٹری ٹیلی پیتھی، فوجیوں کا دماغ پڑھا جاسکے گا

امریکی فوج کا تحقیق ادارہ ’’آرمی ریسرچ آفس‘‘ (اے آر او) آج کل ایک ایسے اچھوتے منصوبے پر...

انتظارکے قتل کا سبب ایک گولی بنی،پوسٹ مارٹم رپورٹ

intizar cکراچی ڈیفنس میں قتل ہونےوالےنوجوان انتظار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق کان سے آر پار ہونے والی گولی موت کا سبب بنی۔نجی چینل نے ڈیفنس میں اے سی ایل سی اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مقتول انتظار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ حاصل کرلی ہے،رپورٹ کے مطابق مقتول کی موت صرف ایک گولی لگنے سے ہوئی،میڈیکل رپورٹ کے مطابق مقتول انتظار کو سیدھے کان کے پیچھے ایک گولی لگی جو سر سے آر پار ہوئی، گولی آر پار ہونے سے انتظار موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق مقتول انتظار کے جسم پر کسی اور گولی یا تشدد کے نشان نہیں ملے،مقتول کو مردہ حالت میں اسپتال لایا گیا تھا، انتظار کے کپڑوں پر خون اور مٹی لگی ہوئی تھی،پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق انتظار کی عمر بیس سے بائیس سال تھی

Open chat