Wednesday, March 3, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سینیٹ الیکشن، تحریک انصاف کو سندھ میں جھٹکا لگ گیا

 سندھ میں تحریک انصاف کو جھٹکا، ٹیکنو کریٹ کی نشست پر فاروق ایچ نائیک اورشہادت اعوان کامیاب اب تک سندھ سے پیپلزپارٹی نے 7...

سینیٹ الیکشن، پیپلزپارٹی نے سندھ سے مزید 4 نشستیں جیت لی

 سندھ سے شیری رحمن اور سلیم مانڈوی والا ،تاج حیدر، جام مہتاب بھی کامیاب، سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں سندھ اسمبلی سے موصولہ نتائج...

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیل کے مطابق پشاور...

سینیٹ الیکشن، سندھ سے پلوشہ خان اور خالدہ اطیب کامیاب

 سینیٹ الیکشن، سندھ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے پلوشہ خان اور ایم کیو ایم کی خالدہ اطیب کامیاب، سندھ اسمبلی سے جاری اطلاعات کے مطابق...

برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ پر گاڑیوں کا داخلہ بند

برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ پر شام 7 بجے سے گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے، اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 10 جنوری سے برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کو پیدل چلنے کے لئے مختص کردیا جائے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شاہراہ لیاقت کو فریسکو سے کورٹ روڈ تک شام 7 بجے سے گاڑیوں کے لئے بند کردیا جائے گا، آرام باغ سے فریسکو آنے والی ٹریفک کو ایم اے جناح روڈ اور دائیں جانب پیپلز اسکوائر پر موڑ دیا جائے گا جبکہ فریسکو سے فاطمہ جناح ویمن کالج تک سڑک پیدل چلنے کے لئے مختص ہوگی۔

 ڈپٹی کمشنر جنوبی کا کہنا ہے کہ رہائشیوں کے لیے اسٹیکرز جاری کیے جائیں گے تاکہ وہ اپنی گاڑی پارک کرسکیں جبکہ فوڈ اسٹریٹ آنے والوں کو ویلے پارکنگ کی سہولت مہیا کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here