Tuesday, January 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

بن قاسم سے منشیات فروش ملزم گرفتار

بن قاسم سے منشیات فروش ملزم گرفتار۔ پولیس نے دوران گشت نصیرآباد قبرستان کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا، ملزم...

محکمہ فائر بریگیڈ کی ہیلپ لائن تاحال خراب

محکمہ فائر بریگیڈ کی ہنگامی ہیلپ لائن اور مرکزی کنٹرول آفس کے لینڈ لائن نمبرز خراب ہونے کی وجہ سے کسی بھی ہنگامی صورت...

سندھ حکومت کراچی کو بھی صوبے کا حصہ سمجھے، حافظ نعیم الرحمٰن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کو بھی صوبے کا حصہ سمجھے۔ ایک نجی...

ماہرہ خان کورونا سے صحتیاب، ڈراموں میں واپسی کا اعلان

سپر اسٹار ماہرہ خان 15 دن قرنطینہ رہنے کے بعد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں ہیں۔ ایک نجی چینل کی تقریب میں گفتگو کے...

برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ پر گاڑیوں کا داخلہ بند

برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ پر شام 7 بجے سے گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے، اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 10 جنوری سے برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کو پیدل چلنے کے لئے مختص کردیا جائے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شاہراہ لیاقت کو فریسکو سے کورٹ روڈ تک شام 7 بجے سے گاڑیوں کے لئے بند کردیا جائے گا، آرام باغ سے فریسکو آنے والی ٹریفک کو ایم اے جناح روڈ اور دائیں جانب پیپلز اسکوائر پر موڑ دیا جائے گا جبکہ فریسکو سے فاطمہ جناح ویمن کالج تک سڑک پیدل چلنے کے لئے مختص ہوگی۔

 ڈپٹی کمشنر جنوبی کا کہنا ہے کہ رہائشیوں کے لیے اسٹیکرز جاری کیے جائیں گے تاکہ وہ اپنی گاڑی پارک کرسکیں جبکہ فوڈ اسٹریٹ آنے والوں کو ویلے پارکنگ کی سہولت مہیا کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat