Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سینٹرل جیل کے قریب بس الٹ گئی، کئی مسافر زخمی

سینٹرل جیل کے قریب بس الٹ گئی، کئی مسافر زخمی

First responders and Karachi Violenceکراچی: سینٹرل جیل کے قریب مسافر بس الٹنے سے 5 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ واقعے کے بعد امدادی ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...