cars.jpg

مہنگے ڈالر سے کاریں بھی مہنگی، طلب اور پیداوار میں کمی

کراچی، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث در آمدی خام مال کی لاگت بڑھنے کے بعد مقامی کاروں کی قیمتوں میں سال2018کے دوران18فیصد سے زائد اضافہ ہوا جبکہ کاروں کی قیمتوں میں اضافے سے پیداوار اور طلب میں کمی واقع ہوئی ہے۔ جبکہ سال 2017 کے دوران مقامی کاروں […]

overload-mini-bus.jpg

سی این جی مہنگی، کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کی ہڑتال

کراچی، سی این جی کی قیمت میں اضافے کے خلاف کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کی جانب سے آج  ہڑتال کی جارہی  ہے جس کے باعث سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ معمول سے کم ہے۔ جبکہ باعث شہر کے مختلف سی این جی اسٹیشنز بند ہیں اور ڈرائیورز سراپا احتجاج ہیں۔  سڑکوں پر منی بسیں بھی کم ہیں […]

bajwa.jpg

ملکی معشیت میں آرمی چیف کی دلچسپی لائق تحسین ہے، زاہد حسین

کراچی، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چےئر مےن اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں قومی معیشت سے متعلق ایک سیمینار میں خطاب کے […]

transport.jpg

سی این جی مہنگی کرنے کیخلاف ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کا اعلان

کراچی، سی این جی کی قیمت میں اضافے کے خلاف کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے کل سے ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری کا کہنا ہے کہ سی این جی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد بسیں چلانا ممکن نہیں، کرایوں میں اضافے کی بات بعد میں طے کریں گے۔ پمپس […]

Petrol.jpeg

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے اعلان

کراچی، حکومت نے جولائی کے مہینے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق جولائی کے مہینے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ صارفین کو سہولت فراہم کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔

Petrolphotofile.jpg

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ،سمری ارسال

کراچی، اوگرا نے یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔  ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی اور اس طرح پیٹرول کی نئی قیمت 111 روپے 91 پیسے مقرر کرنے کی سفارش […]

fbr-logo.jpg

مسافر بیرون ملک 10 ہزار ڈالرلے جاسکیں گے، ڈکلیئریشن لازمی قرار

کراچی ، بیرون ملک جانے والے مسافر کوغیر ملکی کرنسی ڈکلیئریشن حاصل کرنا لازمی قراردے دیا ہے، مسافر کو 10 ہزار ڈالر لے جانے کی اجازت ہوگی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کی جانب سے منی لانڈرنگ کی روک تھام کےلیےایف بی آر کے اہم اقدامات کیے جارہے ہیں، کرنسی  ایکٹ […]

biometric.jpg

گھر بیٹھے بینک اکاؤنٹ کی بائیو میٹرک تصدیق، ایپلی کیشن متعارف

کراچی، بینک اکاؤنٹس کی گھر بیٹھے بائیو میٹرک تصدیق کرانے کے لیے بیشتر بینکوں نے خصوصی موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی ہیں، بائیومیٹرک کی تصدیق کی آخری تاریخ 30جون ہے۔ اکاؤنٹ ہولڈر گھر بیٹھے ہی اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کرواسکے گا۔ ایپلی کشن میں اکاؤنٹ ہولڈر کی تفصیلات نادرہ کے ڈیٹا بیس سے میچ ہوتی […]

gold.jpg

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت نے بھی نیا ریکارڈ قائم کردیا

کراچی، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 500 روپے اضافے کے ساتھ 81 ہزار روپے فی تولہ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ملک میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قیمت میں تسلسل کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے، آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 7 روپے  مہنگا ہونے  کے […]

DollarsPhoto.jpg

انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اڑان

کراچی، انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اڑان جاری  ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50  پیسے  اضافے  سے 163روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ 2روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر6روپے60 پیسے مہنگا ہوا۔ 156 روپے 90 پیسے سے 163 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا۔

Top