Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کوئلے پر ڈیوٹی کا نفاذ، سیمنٹ کی بر آمدات متاثر ہونے کا...

کوئلے پر ڈیوٹی کا نفاذ، سیمنٹ کی بر آمدات متاثر ہونے کا خدشہ

Business-Cement-export_9-8-2014_159147_lکراچی،  در آمدی کوئلے پر ڈیوٹی کے نفاذ سے سیمنٹ کی تیاری مہنگی پڑ رہی ہے۔ مینو فیکچررز کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے پیداواری لاگت میںکمی کیلئے اقدامات نہ لیئے تو سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو جائے گا۔

آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ صنعت نے سیمنٹ کی پیداواری لاگت کم کرنے کے لئے مہنگے فرنس آئل کے بجائے سستے کوئلے پر پلانٹ کو چلانا شروع کیا لیکن حکومت کی جانب سے کوئلے کی درآمدی ڈیوٹی کے نفاذ نے سیمنٹ مینو فیکچررزکی کو ششوں پر پانی پھیر دیا۔

اس کے علاوہ لوڈشیڈنگ ،مزدوروں کی کمی اور تعمیراتی سرگرمیوں میں سست روی کے باعث انڈسٹری پہلے ہی سنگین مسائل سے دو چار ہے۔سیمنٹ کی سالانہ برآمدات کا حجم 50کروڑ ڈالر ہے۔ مینیو فیکچرر کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی منڈی میں پاکستانی سیمنٹ مہنگا ہونے سے سیمنٹ کی ایکسپورٹ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...