Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں کاروبار نئی ائیرلائن سروس شروع کرنےکی اجازت مل گئی

نئی ائیرلائن سروس شروع کرنےکی اجازت مل گئی

CAA-Pakistan-Logoکراچی، ایک نجی کمپنی نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو نئی ایئرلائن سروس شروع کرنے کی درخواست کی تھی جو منظور کر لی گئی ہے، ساتھ یہ بھی شرط عائد کی گئی ہے کہ نجی کمپنی پہلے طیارے خریدے گی ۔ ذرائع کے مطابق ابتداء میں کمپنی کو صرف اندرون ممالک آپریشن کرنے کی اجازت دی جائے گی جس کے تحت کمپنی پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں اپنی پروازوں کا آغاز کرے گی جس میں کراچی، لاہور، اسلام آباد وغیرہ شامل ہیں ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی ائیرلائن کی ایک سال کی کارکردگی کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے بیرون ممالک آپریشن کی اجازت دے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...