January 18, 2021 |_18 _January _2021
- Advertisment -

مقبول ترین

منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی

منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی، بدنامِ زمانہ منشیات فروش رحیم شاہ ولد جوہر شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزم کے...

محمود آباد نالے پر تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کا 15واں روز

محمودآباد نالے پر تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کا آج 15 واں روز ہے۔ محمکہ انسداد تجاوزات حکام نے اس حوالے سے اپنے ایک...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انڈیکس میں 31 پوائنٹس کی کمی، مارکیٹ 31 پوائنٹس کی...

ترقی کے خلاف نہیں، لوگوں کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نے کراچی کے صدر خرم شیر زمان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...

کورونا وائرس سول ایوی ایشن کا بڑافیصلہ

کورونا وائرس کی دوسری لہر کی روک تھام کیلئے سول ایوی ایشن کا بڑافیصلہ

این سی او سی کی ہدایت پر اندرون ملک جانیوالی تمام پروازوں میں کھانے اور مشروبات پر پابندی عائد کردی گئی دوران پرواز مسافروں کو کھانے پینے سمیت کوئی بھی میلز فراہم نہیں کی جائے گی

پی آئی اے سمیت تمام نجی ایئرلائنز اور چارٹرڈ پروازیں اس پر مکمل عملدرآمد کریں گی

سی اے اے کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا

تمام ایئرپورٹس منیجر،اے ایس ایف اس پر سختی سے عملدرآمد کرائیں گے

پرواز کے عملے اور مسافروں کو ماسک کا استعمال بھی لازمی قرار

تمام ایئرلائن اپنی پروازوں میں مسافروں کے ماسک کا استعمال لازمی استعمال کرائیں

تمام ایئرلائنیں ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرانے کی پابند ہوں گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat