Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

مہندی کے کارخانے میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

راؤانوار سمیت 13 پولیس افسران کے ایئرپورٹ سیکورٹی پاسز منسوخ

cancelledکراچی، ایئرپورٹ انتظامیہ نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت 13 افسران و اہلکاروں کے ایئرپورٹ سیکورٹی پاسز منسوخ کردیئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے سندھ پولیس کے جن افسران اور اہلکاروں کے سیکورٹی پاسزمنسوخ کیے گئے ہیں ان میں ڈی آئی جی عارف حنیف، سابق ایس ایس پی ملیر راو انوار، ایس پی نجیب خان، ایس پی چوہدری سیف اللہ، پروٹوکول ڈیوٹی پر مامور ڈی ایس پی ایئرپورٹ خالد محمود، ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ فیصل لطیف ملک، سب انسپکٹر سرفراز، اے ایس آئی عبد الغفار، کانسٹیبل محمد منیر، مظہر اقبال، محمد شہزاد، وقار حسین اور ملک ابراہیم شامل ہیں۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat