Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے کانگو کا ایک اور مریض چل بسا،رواں برس تعداد 8 ہوگئی

کانگو کا ایک اور مریض چل بسا،رواں برس تعداد 8 ہوگئی

cango-virusکراچی، کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض زندگی کا بازی ہارگیا،ذرائع کے مطابق ماڈل کالونی کےرہائشی 3روز سے اسپتال میں زیر علاج تھا جہاں آج بروز اتوار اس کا انتقال، رواں سال شہر میں کانگو سے انتقال کرجانیوالوں کی تعداد 8 ہوگئی۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...