Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

کورنگی میں غیرقانونی عمارت،ایس بی سی اے بے بس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی میں غیرقانونی عمارت کو گرانے کاکام اچانک روک دیا، علاقہ مکینوں کے مطابق ایس بی سی اے کے...

نئے مالی سال کے آغاز سے ہی گاڑیوں کی فروخت میں تیزی، 129 فیصد اضافہ

new cars1کراچی: پاکستان کی آٹو انڈسٹری کے لیے نئے مالی سال کا آغاز فروخت میں نمایاں اضافے سے ہوا ہے۔ مالی سال 2015-16کے پہلے ماہ جولائی 2015 میں مقامی سطح پر تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت جولائی 2014کے مقابلے میں 129فیصد اضافے سے 15ہزار 909یونٹس رہی، پاک سوزوکی کی فروخت 119فیصد اضافے سے 9464یونٹس، انڈس موٹرز کی فروخت 285فیصد اضافے سے 4259یونٹس جبکہ ہونڈا کارز کی فروخت 45 فیصد اضافے سے 2181یونٹس رہی، جولائی 2014کے دوران مجموعی طور پر 6948 یونٹس فروخت کیے گئے تھے جس میں پاک سوزکی 4317یونٹس، انڈس موٹرز کے 1106یونٹس اور ہونڈا کارز کے 1505یونٹس شامل تھے۔ معاشی سرگرمیوں میں اضافہ، شرح سود کم ہونے کی وجہ سے کار فنانسنگ کا رجحان بڑھنے اور پنجاب حکومت کی ٹیکسی اسکیم کی وجہ سے کاروں کی طلب میں اضافہ گاڑیوں کی مجموعی فروخت بڑھانے کے اہم اسباب ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat