فائربریگیڈ حکام کے مطابق سی ویو کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی، آگ پر دو فائرٹینڈز کی مدد سے قابو پالیا گیا ہے جبکہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ اور ڈی ایچ اے کے فائرٹینڈرز نے آگ بجھائی۔