Tuesday, October 20, 2020
Home کھیل کیچ پکڑو، ایک لاکھ ڈالر انعام پاؤ ...... !

کیچ پکڑو، ایک لاکھ ڈالر انعام پاؤ …… !

catch ball1کرائسٹ چرچ:  نیوزی لینڈ میں کیچ تھامنے پر شائقین کے لیے ایک لاکھ ڈالر انعام کی پیشکش دوبارہ لوٹ آئی۔ انعام حاصل کرنے کیلیے انھیں اسپانسر کمپنی کی ٹی شرٹ خریدنے کے بعد اسے میچ میں پہننا ہوگا، اس کے بعد اگر کسی بیٹسمین کے چھکے پر ایک ہاتھ سے لیا ہوا کیچ کیمرے کی آنکھ میں آ گیا تو وارے نیارے ہو جائیں گے۔ گذشتہ عرصے ایک شائق نے یہ انعام جیت کر اپنی قسمت بدل لی تھی، کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں ہفتے کو ورلڈکپ کا افتتاحی میچ کھیلا جائے گا، وہاں شائقین یقیناً انعام پانے کیلیے کوشش کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...