Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں کاروبار شہرقائد میں شدید گرمی نے مویشی منڈیاں ویران کردیں، بیوپاری پریشان

شہرقائد میں شدید گرمی نے مویشی منڈیاں ویران کردیں، بیوپاری پریشان

Sameer_Shabbir_Cattle_FarmCow_Mandi_TentFor_Eid_Super_Highway_4_rityr_Pak101(dot)comکراچی، شہر قائد میں شدیدگرمی کی لہر کے باعث مویشی منڈیوں میں رش نہ ہونے کے برابرہے جس کے باعث بیوپاری میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ عید قربان میں صرف چاردن رہ گئے لیکن آخری اتوار ہونے کے باوجود لوگوں نے منڈیوں کا رخ نہیں کیا ۔ گزشتہ روز کی شدید گرمی کے باعث تین شہری بھی جاں بازی ہارگئے تھے۔ انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو گھروں سے کم نکلنے اورٹھنڈے مشروبات استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...