Tuesday, October 27, 2020
Home Trending شہر کے مختلف مقامات پر2 ہزار خفیہ کیمرے لگانے کا فیصلہ

شہر کے مختلف مقامات پر2 ہزار خفیہ کیمرے لگانے کا فیصلہ

CCTV-Camerasکراچی، سندھ حکومت نے کراچی کو محفوظ بنانے کے لیے مختلف مقامات پر2ہزار سے زایدخفیہ کیمرے لگانے کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق شہر میں بڑھتی ہوئی اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں اور دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرسی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے حکومت نے6کروڑ روپے کے فنڈز بھی جاری کردیے ہیں۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...