Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں کاروبار مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی پیداوار اور برآمدات میں کمی

مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی پیداوار اور برآمدات میں کمی

Business-Cement-export_9-8-2014_159147_lکراچی: سیمنٹ کی مقامی فروخت میں گزشتہ ماہ 8.07 فیصد اضافہ ہواتاہم برآمدات میں 26.13 فیصد کی زبردست کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے سیمنٹ کی مجموعی فروخت مئی2014 کے مقابلے میں 0.39 فیصد کم رہی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں سیمنٹ انڈسٹری اب بھی اپنی پیداواری گنجائش سے کم سیمنٹ تیار کررہی ہے حالانکہ گزشتہ 11 ماہ کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 7.98 فیصد اضافہ ہوا ہے، مالی سال 2014-15 کے ابتدائی11ماہ میں سیمنٹ کی برآمدات 10.82 فیصد کم رہیں جس کی وجہ سے سیمنٹ انڈسٹری کی مجموعی نمو 3.47 فیصد رہی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...