Saturday, October 31, 2020
Home Trending سینٹرل جیل میں قیدیوں کے دو گروہوں میں تصادم، پولیس کاوارڈز میں...

سینٹرل جیل میں قیدیوں کے دو گروہوں میں تصادم، پولیس کاوارڈز میں آپریشن

Central Jailسینٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم ہوگیا، ذرائع کے مطابق تصادم کے بعد جیل کے وارڈ نمبر 25,26, اور30 میں سرچ آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران قیدیوں کے قبضے سے 24 موبائل فون برآمد ہوئے۔ ذرائع کے مطابق قیدیوں سے برآمد موبائل ڈیٹا سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں، جبکہ موبائل فون قیدیوں تک پہنچانے کی بھی تفتیش کی جائے گی۔

ایس ایس فاروق اعوان حملہ کیس کے سلسلے میں سیکورٹی اہلکارون نے پوچھ گچھ کی توکالعدم جماعت کے قیدیوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا۔ جس کے بعد جیل انتظامیہ نے کالعدم جماعت کے 12قیدیوں کے بند وارڈوں میں منتقل کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...