Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے سرکاری ٹیچرزکے وفد کی چیئرمین میٹرک بورڈ سے ملاقات

سرکاری ٹیچرزکے وفد کی چیئرمین میٹرک بورڈ سے ملاقات

2-11-2016-aکراچی پاکستان ایجوکیشن فائونڈیشن سندھ اور آل پاکستان گورنمنٹ اسکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کے کنوینئر حسنین نقوی کی قیادت میں جنرل سیکریٹری گل حمید منصوری، سیکریٹری مالیات سید اظہر علی، محمد یامین غوری، محمد بشن، عبدالجبار آفریدی، ارشاد احمد مغل، محمد رفیق، شہلا معید، شائستہ معید، ڈاکٹر طاہرہ لطیف، راحیلہ مسرور، بشریٰ احسان، تبسم سلطان کے ہمراہ 14 رکنی وفد کی چیئرمین بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی ڈاکٹر سعید احمد سے ملاقات۔ ملاقات کا مقصد اول ان کی بورڈ آف ایجوکیشن میں تعیناتی اور بورڈ کے معاملات احسن طریقے سے انجام دینے پر مبارکباد پیش کی ،ان سے درخواست کی گئی کہ بورڈ کی جانب سے قائم تمام امتحانی مراکز میں امتحانی امیدوار طلباء و طالبات کو کشادہ کمروں میں بیٹھنے، بجلی اور بالخصوص پینے کے پانی کی سہولت مہیا کرنے کے انتظامات کو بروئے کار رکھا جائے۔ کاپیوں کی جانچ کے لئے ایسے اساتذہ کو مقرر کیا جائے جو ان مراکز کے گردونواح کے یا قریب و جوار کے رہائشی ہوں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...